اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے ڈپٹی اٹارنی جنرل زکریا عبدالعزیز پرقاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عبدالعزیز کے قافلہ کے راستے میں دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی رکھی گئی تھی جو عبدالعزیز کے قافلہ پہنچنے سے پہلے دھماکے سے اڑ گئی اس دھماکے میں مصر کے ڈپٹی اٹارنی جنرل کے ہمراہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آئاز کردیا ہے۔
.......
/169